حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی

شائع شدہ 2 years ago پر May 25th 2024, 6:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جھرک کے قریب قومی شاہراہ پر ڈمپر اور وین میں خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی ، حکام کے مطابق ٹریلر اور وین میں ٹکر کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 5 ہوگئی ۔
ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں 4 افراد موقع پرہی دم توڑ گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے جن میں سے ایک زخمی ہسپتال لے جاتے ہوئے انتقال کرگیا۔
ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو حیدرآباد سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 3 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






