Advertisement
تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی

اوگرا نے قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 31 2024، 11:13 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں مزید کمی کردی.

اوگرا نے وفاقی حکومت کی پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق 01 جون 2024 سے ایل پی جی کی قیمت کا تعین کردیا اور ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 3 روپے 86 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 45 روپے 62 پیسے کمی ہوگئی۔

مئی میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2,326.51 روپے تھی جو یکم جون سے 45 روپے 62 روپے کمی کے بعد 2,280.89 روپے پر دستیاب ہوگا۔

Advertisement
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 days ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 days ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 4 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 21 hours ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • a day ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • a day ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 19 hours ago
Advertisement