بانی پی ٹی آئی نے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دیا تو اس میں غداری کیا ہے، عارف علوی
اتنا ظلم تو پرویزمشرف کے دور میں نہیں ہواجتنا اب ہو رہا ہے، سابق صدر مملکت


سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اتنا ظلم تو پرویزمشرف کے دور میں نہیں ہواجتنا اب ہو رہا ہے، اس طرح غیر ملکی سرمایہ کاری ملک میں نہیں آئے گی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عارف علوی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ پڑھنے کا مشورہ دیا تو اس میں غداری کیا ہے۔ صرف اتنا ہو رہا ہے کہ منہ بند کرا دو، اسٹیک ہولڈرز سے مذاکرات کے بغیر مسائل حل نہیں ہو سکتے۔عمران خان نے صرف حمود الرحمان کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا کہا، کچھ غلط نہیں کیا۔
سابق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نوجوانوں کو گمراہ کیا گیا ہے اور یہ کہتے ہیں سوشل میڈیا نوجوان نسل کو گمراہ کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاری نہیں آئے گی جب تک لوگوں کا آپ پر اعتماد نہیں ہوگا، معیشت کو تباہ نہ کریں، کیا ایم کیو ایم کراچی سے جیت سکتی ہے؟۔
سابق صدر نے کہا کہ برداشت نہ کرنے والا معاملہ بانی پی ٹی آئی کا نہیں ہے، زوم اِن کریں کہ معاملہ کیسے ٹھیک ہو سکتا ہے، قانون کی حکمرانی قائم کرو، مینڈیٹ واپس کرو، بات نہ کرنا کم عقلی ہے۔

ایران کے بعد روس کی بھی پاک افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش
- 7 hours ago

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب
- 7 hours ago

بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل میچ کے دوران انجری کے باعث اسپتال منتقل
- 5 hours ago

اسرائیلی فورسز نے تاریخی ابراہیمی مسجد کو کرفیو لگا کر غیر قانونی آبادکار یہودیوں کیلئے کھول دیا
- 6 hours ago

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا ملکی دفاعی صنعت پر شدید عدم اعتماد کا اظہار
- 3 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے کا اضافہ
- 7 hours ago

سعودی عرب کی مختلف امراض میں مبتلا افراد پر حج کرنے پر پابندی، ڈپورٹ کرنے کی پالیسی بھی لاگو
- an hour ago

غیر قانونی امیگریشن قطعاً برداشت نہیں ، بدنامی کا باعث بننے والے کسی مسافر کو سفر کی اجازت نہیں، محسن نقوی
- 4 hours ago

ٹک ٹاک میں ایک نیا فیچر بلیٹن بورڈ متعارف
- 34 minutes ago

آخری ون ڈے: پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 hours ago

پنجاب حکومت کی وارننگ کے باعث نصف سے زائد شوگر ملوں نے کرشنگ کا آغاز کردیا
- 3 hours ago

پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں پھر اضافہ، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں بھی دوسرے نمبر پر آ گیا
- 7 hours ago













