وزیراعظم کی لکی مروت میں شہید ہونے والے کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت
وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن فراز الیاس کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی
شائع شدہ 7 months ago پر Jun 10th 2024, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف نے آج صبح چونیاں کے قریب شہید کیپٹن فراز الیاس کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں شرکت کی۔
لکی مروت میں 6 بہادر جوانوں کے ہمراہ جام شہادت نوش کرنے والے شہید کیپٹن کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر عطاء اللہ تارڑ، اعلیٰ فوجی حکام اور بڑی تعداد میں مقامی لوگوں نے بھی نمازِ جنازہ میں شرکت کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے شہید کیپٹن فراز الیاس کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔
Advertisement
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار
- 4 گھنٹے قبل
کراچی : ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
فافن کی الیکشن 2024سے متعلق ایک اور رپورٹ جاری
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان نے آئی ایم ایف کے طے کردہ اہم ٹیکس اہداف حاصل کرلیے
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے مطالبات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا جائے گا ، رانا ثنا اللہ
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک توڑنے کی سازش کی، رہنما ن لیگ اختیار ولی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات