امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے، چیئرمین پی ٹی آئی


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ مذاکرت کا مطلب ہم بات چیت کی طرف جانے کا کہہ رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے۔
خیبرپختونخوا ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا کہ بجٹ کے حوالے سے آج کے اجلاس میں حکمت عملی بنائیں گے، مذاکرت کا مطلب ہم بات چیت کی طرف جانے کا کہہ رہے ہیں۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ محمود خان اچکزئی اگر قیادت کرنا چاہ رہے ہیں تو اس میں کوئی بری بات نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بات چیت جاری ہے، امید ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ ہوں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن میں دھاندلی نہ ہو، عدلیہ مضبوط ہو۔ سیاست میں کوئی دوست دشمن نہیں ہوتا، مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اور بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

پاک بھارت کشیدگی : پاکستان نے دنیا کو دکھا دیا کہ وہ دشمن کو جواب دینا جانتا ہے ، وزیر اعظم
- 14 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 10 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 12 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 10 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 14 گھنٹے قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 14 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 13 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 12 گھنٹے قبل

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جنگی اقدام تصور ہو گا : اسحاق ڈار
- 14 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 13 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 12 گھنٹے قبل