حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 593 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ
رواں مالی سال میں بی آئی ایس پی پروگرام کے لیے مختص بجٹ کو 27 فیصد اضافہ کے ساتھ 593 ارب روپے تک لے جایا جائے گا


حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 593 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک کے سماجی تحفظ کے اقدامات میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جس کے تحت لاکھوں خاندانوں کو ضروری نقد امداد فراہم کی جاتی ہے۔
موجودہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ مالی سال 2024-25 میں بی آئ ایس پی پروگرام کے تحت مالی خود مختاری کا پروگرام جاری رکھا جائے گا۔
رواں مالی سال میں بی آئی ایس پی پروگرام کے لیے مختص بجٹ کو 27 فیصد اضافہ کے ساتھ 593 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کفالت پروگرام کے تحت مستفید ہونے والے خاندانوں کی تعداد کو 9.3 ملین سے بڑھا کر 10 ملین تک لے جایا جائے گا۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 10 گھنٹے قبل


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



