یہ شکایات بھی موصول ہوئیں کہ منیٰ میں پاکستانی حج رضا کار بھی موجود نہیں، جس کی وجہ سے پاکستان عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے


پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں عازمین حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے مناسک حج میں مصروف ہیں تاہم غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق منیٰ میں پاکستانی عازمین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
یہ اطلاعات بھی ہیں کہ خیمے نہ ملنے کی وجہ سے پاکستانیوں نے پورا دن کڑی دھوم میں گزارا، عازمین بسوں اور خیموں کے باہر بیٹھے رہے جب کہ عازمین حج کو کھانا بھی فراہم نہیں کیا گیا۔
منیٰ میں پاکستانی حکام کی جانب سے بدانتظامی اور مشکلات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، پاکستانی عازمین کو منیٰ میں مکتب فراہم نہیں کیا گیا، پاکستان کےلئے مختص مکتب میں دیگر ممالک کے عازمین موجود ہیں۔
یہ شکایات بھی موصول ہوئیں کہ منیٰ میں پاکستانی حج رضا کار بھی موجود نہیں، جس کی وجہ سے پاکستان عازمین حج کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

حکومت کا آن لائن شاپنگ اور سروسز پر عائد 5فیصد ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
- 3 hours ago

گلگت بلتستان میں گلیشیئرز پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر نیا الرٹ جاری
- an hour ago
26 نومبر احتجاج، عارف علوی،عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی کے 41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 2 hours ago

وزیراعظم کا پاکستان کے ساتھ تجارتی ڈیل کرنے پر امریکی صدر کا خصوصی شکریہ
- 2 hours ago

جنیوا میں پاک-ایران اسپیکرز کی ملاقات، دو طرفہ پارلیمانی تعاون پر اتفاق
- 24 minutes ago

پاکستان اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
- 3 hours ago

مودی سرکار کو ایک اور جھٹکا، ٹیرف اعلان کے بعد امریکا کی بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندی
- 3 hours ago

کینیڈا کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکا اور اسرائیل کا شدید ردعمل
- 31 minutes ago

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کے لیے ڈیزائن کا انتخاب کر لیا
- 22 minutes ago

امریکی صدر نے بھارت کی معیشت کو ’’مردہ‘‘ قرار دے دیا
- 2 hours ago

ایرانی صدر وزیر اعظم کی دعوت پراتوار کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آئیں گے
- an hour ago

تجارتی معاہدہ پاکستان کی معاشی سفارت کاری کی بڑی کامیابی ہے: وزیر مملکت برائے خزانہ
- 39 minutes ago