Advertisement
علاقائی

بوہرہ برادری کی جانب سے عید الاضحی ٰ کی نماز ادا کردی گئی

حکومت کی جانب سے بوہرہ کمیونٹی کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز اہلکار بھی تعینات کیے گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Jun 16th 2024, 2:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بوہرہ برادری کی جانب سے عید الاضحی ٰ  کی نماز ادا کردی گئی

بوہری برادری کی جانب سے آج کراچی میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کر دی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق کراچی میں بوہری برادری نے عید کے اس پر مسرت موقع پر ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ 

پورے پاکستان میں بوہرہ کمیونٹی جوش و خروش کے ساتھ عید منا رہی ہے ۔ 

حکومت کی جانب سے بوہرہ کمیونٹی کی سیکیورٹی کیلئے پولیس اور رینجرز اہلکار بھی تعینات کیے گئے ۔ 

Advertisement