کراچی: ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 11 2021، 10:45 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے۔ملک میں فی تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 10 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونےکی قدر 770 روپے کمی سے 94480 روپے ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1875 ڈالر فی اونس ہے۔

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام
- 3 دن قبل

ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت
- 2 دن قبل

مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا
- 7 گھنٹے قبل

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو
- 4 دن قبل

ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
- 4 دن قبل

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان
- ایک دن قبل

جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات
- ایک دن قبل

دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب
- ایک دن قبل

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے
- 15 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







