شہر کے چھ بڑے سرکاری اسپتالوں میں پہلے روز 2 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے


عید الاضحی کے موقع پر لاہوریے زیادہ کھانے سے باز نہ آئے، پہلے روز گیسٹرو اور ڈائریا کے سینکڑوں مریض رپورٹ ہوئے۔
لاہور کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں پیٹ میں انفیکشن اور ڈائریا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ شہر کے چھ بڑے سرکاری اسپتالوں میں پہلے روز 2 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔
میو ہسپتال میں گیسٹرو، ڈائریا اور پیٹ میں درد کے 180 سے زائد مریض آئے۔ جناح ہسپتال میں 130 سے زائد، جنرل اور سروسز ہسپتال میں 100 سے زائد مریض۔ جبکہ گنگارام اور میاں منشی ہسپتال میں بھی مریضوں کی اطلاع ملی۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر بہت زیادہ کھانا معدے کے امراض کا باعث بنتا ہے اور گوشت کھانے سے معدے اور جگر کے مریض زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ بیمار افراد 100 گرام سے زیادہ گوشت نہ کھائیں، دہی، لیموں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 26 منٹ قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 2 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 20 منٹ قبل

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 12 منٹ قبل

سام سنگ نے نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایم 17 متعارف کرا دیا،قیمت کیا ہو گی؟
- 2 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 2 گھنٹے قبل

لاہورٹیسٹ:دوسرے روز کے اختتام تک جنوبی افریقہ نے 6 وکٹوں پر 216 رنزبنالیے
- 3 گھنٹے قبل

وزیرِاعظم کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات،دونوں رہنماؤں کاغزہ میں جنگ بندی پر اظہار اطمینان
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کا چیف جسٹس کو خط، سہیل آفریدی سے حلف لینے کی اپیل
- 4 گھنٹے قبل

سابق وزیراعلیٰ سیاسی نہیں، گھریلو جھگڑے کی وجہ سے گئے ، عظمیٰ بخاری
- 4 گھنٹے قبل

نوبیل انعام برائے معاشیات 2025: تین ماہرین کو دینے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- ایک گھنٹہ قبل