عیدالاضحی پر اداروں کی مثالی خدمت، مریم نواز کا افسران اور عملے کو انعام دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی پورے صوبے میں صفائی برقرار رکھنےکی ہدایت کر دی

شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 19 2024، 3:32 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے میونسپل اداروں، ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے افسران اور عملے کو عید کے دوسرے روز کام جاری رکھنے پر شاباش دی، وزیراعلیٰ نے عوام کی مثالی خدمت اور صفائی ستھرائی پر افسران اور عملے کو انعام دینے کا اعلان بھی کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی پورے صوبے میں صفائی برقرار رکھنےکی ہدایت کر دی ۔
مریم نوا ز نے کہا کہ آلائشیں اٹھانےاور صفائی ستھرائی کی مہم شہریوں کے تعاون سے ممکن ہوئی ہے ،راستوں کی دھلائی کے علاوہ عرق گلاب چھڑک کر بدبو اور تعفن کا بھی خاتمہ ہوا۔
وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ حکومت، اداروں اور شہریوں نے مل کر ایک مثال قائم کی ہے اسی اتحاد، تعاون اور محنت کی بدولت ہم پنجاب کو مثالی صوبہ بنا سکتے ہیں۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- a day ago
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 9 hours ago
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 9 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- a day ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 10 hours ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 12 hours ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 days ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- a day ago
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 9 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






