Advertisement

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی شہید

گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور85 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 23 2024، 11:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں 56 فلسطینی شہید

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم ازکم 56 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں 37 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور85 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ 

واضح رہے ک غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 37  ہزار 552 ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement