Advertisement
علاقائی

سوات میں اسکول بس کو حادثہ،ایک بچہ جاں بحق جبکہ 30 بچے زخمی

حادثہ سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر پیش آیا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 28 2024، 7:20 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوات میں  اسکول بس  کو حادثہ،ایک بچہ جاں بحق جبکہ  30 بچے زخمی

سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں اسالہ کے مقام پر نجی اسکور کی بس کھائی میں جاگری۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق بس حادثے کے نتیجے میں 30 بچے زخمی ہوگئے جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بس موڑ کاٹتے ہوئے بریک فیل ہونے کی وجہ سے کھائی میں گری۔

دوسری جانب ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان حادثےکانوٹس  لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ ڈپٹی کمشنر نے وین کی حالت، فٹنس سرٹیفیکٹ سمیت دیگر تفصیلات بھی طلب کی ہیں۔

ڈپٹی کمشنر نے واضح کیا کہ اگر وین کا فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں ہوا تو اسکول انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Advertisement
 پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور بین الاقوامی ساکھ کو مزید مضبوط کیا،عالمی جریدہ

  • 2 hours ago
اسرائیل کا صومالی لینڈ کوالگ ملک تسلیم کرنا عالمی امن کیلئے خطرہ، اعلان مسترد کرتے ہیں،او آئی سی

  • 4 hours ago
پی آئی اے کا نوٹس، جدہ ائیر پورٹ پر ہاتھ پائی کرنے والی ائیر ہوسٹس معطل 

  • 3 hours ago
علی ظفر کا نیا البم ’روشنی‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا، چند  دنوں میں لاکھوں ویوز حاصل کر لیے

علی ظفر کا نیا البم ’روشنی‘ ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر چھا گیا، چند دنوں میں لاکھوں ویوز حاصل کر لیے

  • 4 hours ago
اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار

  • an hour ago
2 سیکنڈ میں 700 کلو میٹر فی گھنٹہ رفتار، جدید چینی ٹرین نے ریکارڈ بنادیا

  • 5 hours ago
سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

  • a day ago
کراچی: سہراب گوٹھ میں گھر سے افغان خاتون اور 3 بچوں کی پھندا لگی لاشیں برآمد،تفتیش جاری

  • 13 minutes ago
یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے اسلام آباد میں داخلے پر پابندی

  • 5 hours ago
مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سےداخل ہونے کا امکان، ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل سےداخل ہونے کا امکان، ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی

  • 3 hours ago
 بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے، الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، مصطفیٰ کمال کا انکشاف

 بانی ایم کیو ایم ڈرامے باز آدمی ہے، الطاف حسین نے عمران فاروق کو مروایا، مصطفیٰ کمال کا انکشاف

  • 4 hours ago
معرکہ حق میں بھارت کےمزید جہاز گراسکتے تھے لیکن ہم نےرحم کیا، پھر  جنگ مسلط کی تو ہم تیار ہیں، صدرمملکت