ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 43 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا

شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 1 2024، 10:42 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قمیت میں بھی اضافہ کر دیا گیا، ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپے 43 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا ۔
اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 1 روپے 43 پیسے اضافہ ہوا۔
ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2769 روپے 66 پیسے مقرر کر دی گئی، قیمتوں کا تعین جولائی کے لیے کیا گیا۔
خیال رہے کہ جون میں ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2768 روپے 63 پیسے تھی۔
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 3 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 دن قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 دن قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 11 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 3 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 دن قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 10 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






