Advertisement
تفریح

پی ایس ایل6 کے "ترانے" نے میمز کے ریکارڈ توڑدیے

کراچی : پاکستان سپر لیگ 6 کا نیا ترانہ شائقین کو متاثر نہ کر سکا،نصیبو لعل، آئمہ بیگ اور ینگ سٹنرز کی آواز میں پی ایس ایل 6 کا ترانہ ریلیز ہوتے ساتھ ہی شائقین کی شدید تنقید کا نشانہ بن گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 8th 2021, 4:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کا چھٹا سیزن شروع ہونے میں چند روز باقی ہیں تاہم اس سے قبل پی ایس ایل 6 کا نیاترانہ’’گروو میرا‘‘ ریلیزکر دیا گیا ۔ ترانے میں فوک گلوکارہ نصیبو لعل، پاپ گلوکارہ آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ اسٹارز ینگ اسٹنرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔تاہم گانا ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر یہ ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگا مگر صارفین کو متاثر نہ کر سکا۔

 دل جلے مداحوں نے دل کی بھڑاس نکالنے کیلئے سوشل میڈیا کا رخ کر لیا، مزے مزے کی میمز شیئر کر کے تنقید کرتے رہے۔ترانے نے مقبولیت کے ریکارڈ تو نہ توڑے لیکن سوشل میڈیا پر میمز کا ریکارڈ ضرور ٹوٹ گیا۔ 

نیا ترانہ سننے کے بعد صارفین کا ردعمل آپ دیکھیں، 

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 دن قبل
Advertisement