ٹرمپ اس قاتلانہ حملے میں محفوظ کا سن کر خوشی ہوئی ، امریکا میں ایسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جوبائیڈن کی مذمت
پنسلواینا میں انتخابی مہم کے دوران سابق امریکی صدر اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونیوالے قاتلانہ حملے پر امریکی صدرجوبائیڈن سمیت مختلف رہنمائوں میں سخت مذمت کی ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ اس قاتلانہ حملے میں محفوظ کا سن کر خوشی ہوئی ، امریکا میں ایسے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔
سابق امریکی صدر بش نے ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کو بزدلانہ فعل قرار دے دیا۔
اس حوالے سے سابق صدر بارک اوباما نے بھی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جمہوریت میں سیاسی تشدد کی قطعاً کوئی جگہ نہیں ہے۔
پنسلوانیا کے گورنر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی میں فائرنگ کے واقعہ کو قابل مذمت قرار دیا اور کہا کہ کسی سیاسی پارٹی یا لیڈر پر تشدد ناقابل قبول ہے۔
سپیکر اسمبلی نینسی پلوسی نے کہا ہے شکر ہے ڈونلڈ ٹرمپ حملے میں محفوظ رہے، ڈیموکریٹک سینیٹر چک شمر نے ٹرمپ پر حملے کو خطرناک واقعہ قرار دیا۔
امریکا میں ہر 34 سیکنڈ میں کوئی نہ کوئی دل کی بیماری سے مر جاتا ہے، رپورٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
آئی سی سی کاپاکستان میں ہونیوالی تین ملکی ون ڈے سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
- 8 گھنٹے قبل
سعودی عرب کی نئی ایئرلائن فلائی ادیل کا پاکستان کے لئے فلائٹ آپریشن کا آغاز
- 10 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا عہدے سے مستعفی
- 10 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری کی میجر حمزہ شہید کے آ بائی گاؤں آ مد ،اہل خانہ سے تعزیت
- 6 گھنٹے قبل
انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے ، وزیر داخلہ
- 9 گھنٹے قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل اضا فہ
- 9 گھنٹے قبل
افواج ان دوست نما دشمنوں کوشکست سے دوچارکرے گی ، آ رمی چیف
- 5 گھنٹے قبل
پیراگون سلوشنز نے تقریباً 90 صارفین کو ہیک کرنے کی کوشش کی
- 4 گھنٹے قبل
ملتان باؤزر دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی
- 5 گھنٹے قبل
بحریہ کے نئے جنگی بحری جہاز پی این ایس یمامہ کا پاکستان کا دورہ
- 8 گھنٹے قبل
نیب کی جانب سے ملک ریاض سمیت33ملزمان کیخلاف ریفرنس دائر
- 6 گھنٹے قبل