کملا ہیرس فلاڈیلفیا کی ریلی میں خطاب کےدوران باضابطہ نائب صدر کے نام کا اعلان کریں گی، ڈیموکریٹک پارٹی نامزدگی کی توثیق رواں ماہ شکاگو میں ہونے والے کنونشن میں کرے گی

شائع شدہ a year ago پر Aug 7th 2024, 1:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کملا ہیرس کے نائب صدر کے امیدوار ہوں گے، 60 سالہ ٹم والز 2006 میں امریکی ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہوئے۔
تفصیلات کے مطابق ٹم والز 2018 سے منی سوٹا کے گورنر کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، ٹم والز کملا ہیرس کیلئے صدارتی دوڑ کے ساتھیوں کی مختصر فہرست میں تھے۔
کملا ہیرس فلاڈیلفیا کی ریلی میں خطاب کےدوران باضابطہ نائب صدر کے نام کا اعلان کریں گی، ڈیموکریٹک پارٹی نامزدگی کی توثیق رواں ماہ شکاگو میں ہونے والے کنونشن میں کرے گی۔
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 20 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- ایک دن قبل

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- ایک دن قبل

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 21 گھنٹے قبل

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 19 گھنٹے قبل

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات