حکام کی جانب سے کیوشو اور شکوکو کے مغربی جزائز ایک میٹر تک بلند لہروں کی وارننگ جاری کی گئی ہے


جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔
مقامی میڈیا کی جانب سے پہلے زلزلے کی شدت 6.9 بتائی گئی تھی تاہم بعد ازاں زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ پہلا زلزلہ 33 کلومیٹر (20 میل) کی گہرائی میں آیا جس کے بعد دوسرا قریب قریب 25 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
حکام کی جانب سے کیوشو اور شکوکو کے مغربی جزائز ایک میٹر تک بلند لہروں کی وارننگ جاری کی گئی ہے جبکہ جاپانی میڈیا کا بتانا ہے کہ سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔
بحرالکاہل "رنگ آف فائر" کے مغربی کنارے کے ساتھ چار بڑی ٹیکٹونک پلیٹوں کے اوپر بیٹھا، جاپان دنیا کے سب سے زیادہ ٹیکٹونک طور پر فعال ممالک میں سے ایک ہے۔
جزیرہ نما، جس میں تقریباً 125 ملین افراد رہتے ہیں، ہر سال تقریباً 1,500 جھٹکے محسوس کرتے ہیں اور یہ دنیا کے تقریباً 18 فیصد زلزلوں کا باعث بنتا ہے۔

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 7 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 10 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 9 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 7 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 8 hours ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 10 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 8 hours ago