Advertisement
ٹیکنالوجی

ترکیہ حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو فعال کردیا

اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تعزیتی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پر ترکیہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کردیا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 11 2024، 8:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ حکومت  نے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو  فعال کردیا

نو دن تک لاکھوں صارفین تک رسائی سے محروم رہنے کے بعد ترکیہ نے ہفتے کی شام کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو فعال کرنا شروع کر دیا۔

ترک وزیر نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان میں بتایا کہ انسٹاگرام کے نمائندوں سے بات چیت کے بعد ترک حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ملک میں ایپلی کیشن کو فعال کردیا جائے گا کیونکہ وہ ہمارے مطالبات پر جواب دینے پر رضامند ہیں۔ہم چاہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جمہوریہ کے قوانین کا احترام کرے۔

واضح رہے کہ 2 اگست کو حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تعزیتی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پر ترکیہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بلاک کردیا گیا تھا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ میں انسٹاگرام موبائل ایپ کو بھی ناقابل رسائی کر دیا گیا تھا۔

انسٹاگرام بلاک کرنے کا حکم نامہ ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز، کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا۔

Advertisement
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 6 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 4 گھنٹے قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
Advertisement