انہوں نے کہا کہ محکموں کے اعدادوشمار کو مربوط کرنے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ساتھ ملا دیا جائیگا

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 11th 2024, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے ٹیکس وصولی میں اضافے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کے دائرہ کار کو مزید بارہ اضلاع تک بڑھانے کی منظوری دی ہے۔
انہوں نے آج لاہور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عام آدمی کو متاثر کئے بغیر محکمے کے ٹیکس وصولی کے اہداف کو پچاس ارب روپے تک بڑھانے کی تجویز دی۔
انہوں نے کہا کہ محکموں کے اعدادوشمار کو مربوط کرنے کیلئے پنجاب ریونیو اتھارٹی کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ساتھ ملا دیا جائیگا۔
اجلاس کے دوران پنجاب ریونیو اتھارٹی کے نئے چیئرمین نے محکمے کے بارے میں بریفنگ دی۔

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






