کارساز حادثہ: عدالت نے ملزمہ نتاشا کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پولیس نے ملزمہ نتاشا کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے ان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی


کراچی : کراچی کے کارساز روڈ پر ہونے والے ٹریفک حادثے میں باپ بیٹی کو قتل کرنے کا الزام لگنے والی ملزمہ نتاشا کو عدالت نے 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
پولیس نے ملزمہ نتاشا کو عدالت میں پیش کرتے ہوئے ان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی۔
دوران سماعت تفتیشی افسر نے مؤقف اپنایا کہ مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ 322 کا اضافہ کیا ہے، دفعہ 322 ناقابل ضمانت ہے۔
بعد ازاں عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو چالان پیش کرنے کا حکم دینے ہوئے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کارساز روڈ پر تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر راہ گیروں پر چڑھ دوڑی تھی جس کے نتیجے میں ایک خاندان کے دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی چلانے والی خاتون نتاشا کو گرفتار کر لیا تھا۔
پولیس نے عدالت میں پیشی کے دوران بتایا کہ ملزمہ نے اپنی گاڑی کو بے احتیاطی سے چلا کر ایک خاندان کو تباہ کر دیا ہے اور اس لیے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

عہد رفتہ سے خستہ حالی اور پھر بحالی تک کا سفر،مقبرہ نور جہاں کی عجب داستاں!
- 7 گھنٹے قبل

محسن نقوی کی ا فغان ہم منصب سے ملاقات، دہشتگر دی کے خاتمے اوردوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
- 5 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا : مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
- 6 گھنٹے قبل

پشاور:وزیراعلیٰ اور اسپیکر کا مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری چیلنج کرنے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

مالا کنڈ: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،9 خارجی دہشتگر ہلاک ،8 گرفتار
- 5 گھنٹے قبل

روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کا الرٹ جاری
- 8 گھنٹے قبل

کوئٹہ:سوشل میڈیا پر خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کی وائرل ویڈیو پر وزیر اعلی کا نوٹس
- 6 گھنٹے قبل

آئی ایس پی آر سمر انٹر نشپ 2025 کے طلبہء کا یادگارِ شہداء کا دورہ
- 8 گھنٹے قبل

وزیرداخلہ محسن نقوی ایک روزہ سرکاری دورے پر افغانستان پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل

سینیٹ الیکشن : علی امین سے ملاقات کے بعد ناراض امیدوار کا کاغذات نامزدگی واپس لینے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں سے کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ این ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
- 4 گھنٹے قبل