پولیس ذرائع کے مطابق سی آئی اے کی ٹیم ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لے جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کر دی


لاہور : بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم احسن شاہ مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق سی آئی اے کی ٹیم ملزم احسن شاہ کو برآمدگی کیلئے شادباغ لے جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے سی آئی اے پر فائرنگ کر دی۔
پولیس نے کہا کہ ملزم کے ساتھیوں کی فائرنگ سے احسن شاہ زد میں آکر مارا گیا جبکہ سی آئی اے ٹیم بال بال بچی، شدید زخمی احسن شاہ کو ہسپتال لے جایا گیا، لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور دم توڑ گیا۔
یاد رہے 18فروری کوٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابق ڈی ایس پی اکبر اقبال بلا کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شریک تھا وہاں موجود ایک حملہ آور نے فائرنگ کردی جس سے امیر بالاج ٹیپو قتل اور دو افراد زخمی ہوئے تھے۔

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 21 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 21 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago






