پاکستان
- Home
- News
اے این پی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور کی سیاست سے کنارہ کشی
نتخابی عمل میں پے درپے شکستوں اور پارٹی قیادت میں تبدیلوں سے پیدا صورتحال کے بعد سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر رہا ہوں، غلام احمد بلور
شائع شدہ 4 ماہ قبل پر اگست 29 2024، 8:38 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
اے این پی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔
اے این پی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے انتخابی عمل میں پے درپے شکستوں اور اے این پی میں قیادت میں تبدیلوں سے پیدا صورتحال کے بعد انتخابی سیاست سے کنارہ کش ہوتے ہوئے پشاور سے اسلام آباد منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ قوتوں کے معیار پر پورا نہ اترنے کی پاداش میں مجھے مسلسل چار انتخابات میں شکست دلائی گئی، میرے بھائی بشیر بلور، میرے بھتیجے ہارون بلور کو شہید کردیا گیا، اب الیکشن ہی نہیں لڑنا تو پھر پشاور میں کیوں رہوں؟
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 4 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 4 گھنٹے قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 5 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 3 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 2 گھنٹے قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات