سندھ کو سائنو ویک ویکسین کی 4 لاکھ 32 ہزار خوراکیں وفاق سے موصول ہوگئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 21st 2021, 12:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام سینٹرز میں ویکسین آج رات یا کل صبح تک منتقل کردی جائیں گی۔
9874 ڈاکٹرز، 2357 نرسز، 4297 ہیلتھ اسٹاف کورونا پازیٹو ہوچکے ہیں، ذرائع
ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کل تمام سینٹرز میں سائنو ویک ویکسین عوام کو لگائی جائیگی۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ سائنو فارم، اسٹرازینیکا اور پاک ویک بھی ایک سے دوز روز میں موصول ہوجائیں گی۔

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 21 hours ago

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 3 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- a day ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 days ago

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 19 hours ago

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات
- 2 days ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- a day ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 days ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- a day ago
.jpeg&w=3840&q=75)
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






