Advertisement

میرپور آزادکشمیر میں دو گروپوں میں تصادم ، 2افراد زخمی

میرپور آزادکشمیر :سپریم کورٹ رجسٹری میں تاریخ پر آئے دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 22 2021، 5:08 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ  ڈسٹرکٹ آفس میرپور کے باہر پیش آیا۔پولیس  نے جائے وقوعہ سے ایک ملزم  کو موقع  سے  گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق معاملہ ذاتی رنجش بتایا جاتا ہے، جبکہ واقعے  کی مزید تفتیش کی  جارہی ہے ۔

 

Advertisement
رجحانات
Advertisement