- Home
- News
آئی ٹی سیکٹر ایکسپورٹ سے متعلق اچھی خبریں آ رہی ہیں ، شزہ فاطمہ
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ انڈیکس میں پاکستان مڈ ٹیئر سے ہائی ٹیئر کیٹیگری میں شامل ہوا، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر ایکسپورٹ سے متعلق بھی اچھی خبر آئی
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر ایکسپورٹ سے متعلق اچھی خبریں آ رہی ہیں۔
اسلام آباد میں پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن پاشا کے زیر اہتمام تقریب میں وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ گزشتہ ہفتوں میں کچھ سیکٹر سے متعلق اچھی خبریں آئیں ہیں۔
وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ انڈیکس میں پاکستان مڈ ٹیئر سے ہائی ٹیئر کیٹیگری میں شامل ہوا، پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر ایکسپورٹ سے متعلق بھی اچھی خبر آئی۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتوں میں پاکستان سائبر سیکیورٹی درجہ بندی میں ٹیئر ون میں شامل ہوا، ای جی ڈی آئی انڈیکس میں 2 سال کے بعد پاکستان کیلئے اچھی خبرآئی ہے۔
بابر اعظم نے روی چندر ایشون کوریٹائرمنٹ لینے پر کیا پیغام دیا؟
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پرامریکی دعوے کے بعد پینٹاگون کا محتاط رویہ
- ایک گھنٹہ قبل
لاہور:وزیر داخلہ کا گارڈ ن ٹاؤن پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ،ایجنٹ مافیا کا صفایا کرادیا
- ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
- 11 منٹ قبل
دفتر خارجہ نے میزائل پروگرام پر امریکی پابندی کے بیان کو منطق سے عاری قرار دے دیا
- 44 منٹ قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 37 منٹ قبل