ابو ظہبی :ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 31رنز سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے پانچ وکٹ کے نقصان پر مقرر اورز میں 180رنز بنائے۔
ملتان سلطانز کی جانب سے صہیب مقصود 59رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ خوشدل شاہ 42 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ جونسن چارلس 41 رنز کا اپنی ٹیم کے رنز میں اضافہ کرسکے ۔
اسلام آباد یونا ئٹیڈ کی طرف سے فہیم اشرف نے چار اووز میں 35رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کپتان شاداب خان نے 25رنز کے عوض دو وکٹیں لیں
حدف کا تعاقب کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 149 رنز بنا سکی اسلام آباد یو نائٹیڈ کی طرف سے عثمان خواجہ 70رنز کے ساتھ ٹاپ سکور رہے جبکہ حسین طلعت 25 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان بغیر رنز بنائے پولین لوٹ گئے۔
ملتان سلطانز کی جانب سے سہیل تنویر نے چار اورز میں 17رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں جبکہ بلیسنگ مزربانی نے4اورز میں 31رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔
اسلام آباد یونائٹیڈ کے سہیل تنویرکو مین آف دی میچ کے ایوارڈز سے نوازا گیا۔

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 17 گھنٹے قبل

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 15 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 17 گھنٹے قبل

آواران: سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی ،فتنہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد جہنم واصل، میجر شہید
- 13 گھنٹے قبل

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کا الزام،علیمہ خان کو نوٹس جاری
- 12 گھنٹے قبل

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 16 گھنٹے قبل
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 14 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشیں،چھتیں، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے 30 افراد جاں بحق
- 13 گھنٹے قبل

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 17 گھنٹے قبل

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 16 گھنٹے قبل

کراچی : ڈیڑھ منٹ کے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے
- 11 گھنٹے قبل