ملک میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر بڑھنے کا سلسلہ منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر آج 68 پیسے بڑھ کر 158 روپے 18 پیسے ہوگئی ہے۔انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے ابتدائی دو دنوں میں ڈالر ایک روپیہ 30 پیسے مہنگا ہوا ہے۔اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 80 پیسے بڑھ کر 158 روپے 80 پیسے ہوگئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/E5KZbP7ofC pic.twitter.com/ChAP4HeGPW
— SBP (@StateBank_Pak) June 22, 2021
دوسری جانب آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت1 لاکھ 9 ہزار 300 روپے ہوگئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 386 روپے اضافے سے 93 ہزار 707 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر اضافے سے 1785 ڈالر فی اونس ہے۔

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 4 hours ago

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 5 hours ago

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 4 hours ago

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 2 hours ago

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 4 hours ago

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 2 hours ago

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات،دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانےکا عزم
- 5 hours ago

سونا سینکڑوں روپے سستا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 3 hours ago

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپوزیشن کے معطل ارکان کے خلاف مزید کارروائی روک دی
- 5 hours ago

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 2 hours ago

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 5 minutes ago