بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد ، آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال
آئینی ترمیم کے حوالے سے مختلف سیاسی رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے


بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سےملاقات کے لیے ان کے گھر پہنچ گئے۔
مولانا فضل الرحمان کے گھر سیاسی رہنماوں اسد قیصر،راجہ ناصر عباس اور دیگر کی آمد جاری، آئینی ترمیم کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے بلاول بھٹو انکی رہائش گاہ پہنچ گئے، ملاقات میں آئینی ترمیم اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،
واضح رہے کہ حکومت مولانا کے ساتھ آئینی ترمیم کو لے کر اتفاق رائے پیدا کرنے کوشش کر رہی ہے، پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالت کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں ہیں تاہم آئینی بینچ کے قیام کے معاملے میں اتحادی جماعتوں اور جے یو آئی کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے۔
آئینی ترمیم کے حوالے سے مختلف سیاسی رہنماوں کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 21 hours ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- an hour ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- a day ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- an hour ago

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- a day ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 days ago

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- a day ago







