وومن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا


وومن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے دی۔
دبئی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
تفصیلات کے مطابق یواے ای میں جاری خواتین کے عالمی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ نے پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
آسٹریلوی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 5وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی طرف سے بیتھ مونے نے 42 ایلس پیری نے 31 جبکہ تہلیا میکگراتھ نے 27 رنز کی اننگ کھیلی۔
ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے باآسانی 135 رنز کا ہدف پورا کر لیا، جنوبی افریقہ کی طرف سے عینکے بوسچ نے 74 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور وہ ناٹ آوٹ رہی، جبکہ لیورا والاردت نے 42 رنز کی اننگ کھیلی،عینکے بوسچ کو 74 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر مین آف دا میچ سے بھی نوازا گیا۔
وومن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج ویسٹ انڈیز اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کے لیے تا حیات سیکیورٹی کا فیصلہ واپس لے لیا
- 4 گھنٹے قبل

ایسی کونسی حادثاتی ایجادات ہیں جنہوں نے دنیا بدل ڈالی؟ پڑھیں اس بلاگ میں
- 4 گھنٹے قبل
اسرائیلی فضائیہ کے حدیدہ بندرگاہ پر شدید حملے، 12 فضائی کارروائیاں
- 3 گھنٹے قبل

ہالی وڈ کے لیجنڈ اداکار اور فلم ساز رابرٹ ریڈفورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 4 گھنٹے قبل

عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق تفتیش
- 3 گھنٹے قبل

چیئرمین پی ٹی اے نے برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی
- 3 گھنٹے قبل

بھارت جنگی شکست کی خفت مٹانے کیلئے کرکٹ میں اوچھے ہتھکنڈے اپنا رہا ہے ، عطا تارڑ
- 6 گھنٹے قبل

تربت سے کراچی جانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے کی ڈکیتی
- 3 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ٹی ٹی پی کو خوش کیا ہے، وزیر مملکت برائے قانون
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بنگلہ دیش کا افغانستان کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف
- 3 گھنٹے قبل

پارلیمانی کمیٹیوں سے علیحدگی: پی ٹی آئی سینیٹرز نے استعفے دے دیے
- 4 گھنٹے قبل

ایشیا کپ تنازع شدت اختیار کر گیا، پاکستان کا ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا عندیہ
- 29 منٹ قبل