Advertisement

اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام تھاڈ نصب

ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم (تھاڈ) امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اکتوبر 22 2024، 1:51 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام تھاڈ نصب

ایران کے ممکنہ میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیل میں جدید ترین امریکی میزائل دفاعی نظام ’تھاڈ‘ نصب کر دیا گیا ہے۔

ٹرمینل ہائی الٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس سسٹم (تھاڈ) امریکی فوج کے فضائی دفاعی نظام کا ایک اہم حصہ ہے، اس دفاعی نظام  کی تنصیب سے اسرائیل کے پہلے سے ہی طاقتور اینٹی میزائل دفاعی نظام کو مزید تقویت ملی ہے۔

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن یوکرین پہنچنے سے قبل نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج نے اسرائیل کو اپنا جدید میزائل شکن نظام فراہم کر دیا ہے اور اب یہ اپنی جگہ موجود ہے۔

لائیڈ آسٹن  نے یہ بتانے سے انکار کر دیا کہ آیا یہ آپریشنل ہے یا نہیں، لیکن انہوں نے مزید کہا: “ہمارے پاس اسے بہت تیزی سے آپریشن میں لانے کی صلاحیت ہے اور ہم اپنی توقعات کے مطابق چل رہے ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ تھاڈ کی تعیناتی کا مقصد تقریبا 100 امریکی فوجیوں کے ساتھ اسرائیل کے دفاع میں مدد کرنا تھا، جو یکم اکتوبر کو ایران کی جانب سے اسرائیل پر 180 سے زائد میزائل داغے جانے کے بعد ایران کے خلاف متوقع جوابی کارروائی کا جائزہ لے رہا ہے۔

Advertisement
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 2 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 6 hours ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 6 hours ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 hours ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 2 days ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 hours ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 2 days ago
Advertisement