ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی


بھارت کو 12 برس بعد ہوم ٹیسٹ سیریز میں شکست،نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ میچ 113 رنز سے جیت لیا۔
پونے میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کوشکست دے کرتین میچز کی ٹیسٹ سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
پونے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113رنز سے ہرادیا ہے، ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن 359 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
نیوزی لینڈ نےاپنی پہلی اننگ میں 259 اور دوسری میں 255 رنز بنائے، جبکہ بھارتی ٹیم اپنی پہلی اور دوسری اننگ میں بالترتیب 156 اور 245 رنز ہی بنا سکی۔
نیوزی لینڈ لینڈ کی طرف اسپنرمچل سینٹنرنے دونوں اننگزمیں تباہ کن باؤلنگ کی، انہوں نے پہلی اننگز میں سات جبکہ دوسری اننگز میں چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرنے پر مچل سینٹنر کو کو مین آف دی میچ سے بھی نوازا گیا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ یکم نومبر سے شروع ہو گا۔

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع
- 2 hours ago

پاکستان کےمعروف اداکارعشرت عباس انتقال کرگئے
- 3 hours ago

پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد سیلابی ریلہ سندھ میں داخل،گھوٹکی میں متعدد زائد دیہات زیر آب
- 2 hours ago
روس : 7.4 شدت کے زلزلے سے زمین لرز اُٹھی،سونامی کی وارننگ جاری
- 3 hours ago

نیپال: کامیاب پرتشدد مظاہروں کے بعد پارلیمنٹ تحلیل،سابق چیف جسٹس عبوری وزیر اعظم مقرر
- 3 hours ago

فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ قصور سیکٹر، جلال پور پیر والا اور ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ
- 3 hours ago

فلسطینی عوام کو حق خود ارادیت حاصل ہے اور پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے،عاصم افتخار
- 2 hours ago

پنجاب پبلک سیفٹی موبائل ایپ اب بغیر انٹرنیٹ دستیاب ہو گی
- 2 hours ago

لاہورمیں اسٹیج اداکارہ اقرا خان پر فائرنگ،پنجابی تھیٹر سیل کر دیا گیا
- 38 minutes ago

پنجاب حکومت کا میانوالی میں 15ستمبر سے الیکٹرک بس سروس شرو ع کرنے کا اعلان
- 3 hours ago

وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
- 15 minutes ago

صحت کے شعبے میں انقلاب، اے آئی اور روبوٹ کی مدد سے پہلا پِتّے کا کامیاب آپریشن
- 32 minutes ago