ڈکیت گروہ گرین ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیکر رہائش پذیر تھا، ڈاکوؤں کو ٹریس کر کے رات گئے چھاپہ ماراتو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی،پولیس


لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک خاتون سمیت پانچ ڈاکو مارے گئے۔
پولیس کے مطابق ملزموں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او گرین ٹاؤن اور ایک کانسٹیبل زخمی ہوا، پولیس نے رات گئے گرین ٹاؤن میں واقع گھر پر رات گئے چھاپہ مارا تھا۔
پولیس حکام کے مطابق مارے گئے ملزمان سنگین وارداتوں اور جرائم میں ملوث تھے، یہ ڈکیت گروہ گرین ٹاؤن میں گھر کرائے پر لیکر رہائش پذیر تھا، ڈاکوؤں کو ٹریس کر کے رات گئے چھاپہ ماراتو ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق ڈکیت گروہ ایک ہفتے میں بینک سے رقم نکلوانے والوں کو لوٹنے کی 3 وارداتیں کر چکا تھا اس گینگ نے پولیس یونیفارم، سرکاری اداروں کی وردیوں میں متعدد وارداتیں کیں۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ملزموں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، جبکہ ان کی شناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago






