اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لاگو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے اپنے خطاب میں کہا کہ دودھ ، دہی پر ٹیکس واپس لے لیا گیا ہے ، انٹرنیٹ ، ایس ایم ایس پر بھی ٹیکس لاگو نہیں ہے ، موبائل فون پر پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس لگا یا گیا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ سونے اور چاندی پر بھی ٹیکس کو کم کیا گیا ۔ آٹے اور اس کی اشیاء پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا ۔ پولٹری اور کیٹل فیڈ پر ٹیکس کو 17 فیصد سے 10 فیصد پر لا رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں : 10سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت کا ویزا بحال
پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 35 سے کم کرکے 2 فیصد تک لے آئے ہیں ۔ فوڈآئیٹم پر ٹیکس واپس لے لیا گیا ۔ بچوں کے دودھ پر ٹیکس ختم کردیا ہے ۔ پچھلے 20 سے پندرہ سال ہم نے زراعت کو اہمیت نہیں دی ۔ پورے ملک میں ایگری مالز کا جال پچھائیں گے ۔ سب سے پہلے رقم ایگریکلچر پر خرچ کریں گے ۔
مزید پڑھیں : پی ٹی ائی کے وزیر تعلیم کا وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان
شوکت ترین کا مزید کہنا تھاکہ میری گاڑی سکیم متعارف کروانے جارہے ہیں ۔ کوشش ہوگی کہ گاڑیوں کو پاکستان سے ایکسپورٹ کیا جائے ۔ وزیر اعظم ملک میں ای ووٹنگ متعارف کروانا چاہتے ہیں ، اس کے لیے پانچ ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- ایک دن قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 24 منٹ قبل

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- ایک دن قبل

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- ایک دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- ایک دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 6 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 7 گھنٹے قبل

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 2 دن قبل





.jpeg&w=3840&q=75)