اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ 1000سی سی تک گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ دیدی ہے ، فوڈ آئیٹمز پر ٹیکس بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر شوکت ترین کا کہناتھاکہ میری گاڑی کی مد میں سکیم متعارف کروائیں گے ۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے30،احساس پروگرام کیلئے260ارب رکھے گئے ہیں ۔سونے اور چاندی پر ٹیکس17سےکم کرکے7اور3فیصدکردیا ہے ۔ پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح35سےکم کرکے20فیصدکر دیا ہے۔
مزید پڑھیں : موبائل فون پر 5 منٹ کی کال کےبعد 75 پیسےٹیکس ہوگا، شوکت ترین
وزیرخزانہ نے مزید کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کیلئے30،احساس پروگرام کیلئے260ارب رکھے گئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ سونے اور چاندی پر بھی ٹیکس کو کم کیا گیا ۔ آٹے اور اس کی اشیاء پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا ۔ پولٹری اور کیٹل فیڈ پر ٹیکس کو 17 فیصد سے 10 فیصد پر لا رہے ہیں ۔
مزید پڑھیں : کویت میں موجود غیرملکیوں کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی
پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 35 سے کم کرکے 2 فیصد تک لے آئے ہیں ۔ بچوں کے دودھ پر ٹیکس ختم کردیا ہے ۔ پچھلے 20 سے پندرہ سال ہم نے زراعت کو اہمیت نہیں دی ۔ پورے ملک میں ایگری مالز کا جال پچھائیں گے ۔ سب سے پہلے رقم ایگریکلچر پر خرچ کریں گے ۔
مزید پڑھیں :پی ٹی ائی کے وزیر تعلیم کا وزارت سے استعفیٰ دینے کا اعلان
وزیر اعظم ملک میں ای ووٹنگ متعارف کروانا چاہتے ہیں ، اس کے لیے پانچ ارب روپے رکھے گئے ہیں ۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل






