تحریک انصاف اختلافات : گنڈاپور کا عاطف خان سے رابطہ، سی ایم ہاؤس آنے کی دعوت
ذرائع کےمطابق علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کو وزیر اعلیٰ ہاؤس آنےکی بھی دعوت دی، عاطف خان نےوزیراعلیٰ ہاؤس آنےکی حامی بھرلی۔
پاکستان تحریک انصاف کےرہنماؤں میں اختلافات کےخاتمے کےحوالےسےاہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ، ذرائع کا کہنا ہےکہ اسد قیصراورشہرام ترکئی نےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کوعاطف خان کو ٹیلی فون کال کرنے پرآمادہ کیا۔
ذرائع کا بتانا ہےکہ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا باہمی اختلافات سےپارٹی کونقصان ہوتا ہے،اندرونی اختلافات مل بیٹھ کرحل کرتے ہیں۔
ذرائع کےمطابق علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کو وزیر اعلیٰ ہاؤس آنےکی بھی دعوت دی، عاطف خان نےوزیراعلیٰ ہاؤس آنےکی حامی بھرلی۔
واضح رہے کہ پی ٹی آئی کےرہنما عاطف خان نے وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سےرابطے کی تصدیق کردی ہے۔
پاکستان اور چین کا انٹیلیجنس شئیرنگ کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق
- 2 hours ago
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- 6 hours ago
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی
- 3 hours ago
حکومت کا بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کو 10 لاکھ روپے تک کا قرض فراہم کرنے کا فیصلہ
- 4 hours ago
فلسطینی کسی بھی صورت اپنی سرزمین سے بے دخلی قبول نہیں کریں گے، حماس
- 2 hours ago
وزیر اعظم کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی
- an hour ago
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- an hour ago
خیبرپختونخوا میں میٹرک او انٹر کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے
- 2 hours ago
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- an hour ago
پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا
- 5 hours ago
کشمیری عوام کی حقیقی امنگوں کو دبا کر دیرپا امن حاصل نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم
- 4 hours ago
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- 6 hours ago