مسلم لیگ ن کے رانا افضال حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، حکام کے مطابق حلقے میں کل 124پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

شائع شدہ 7 months ago پر Dec 6th 2024, 3:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

شیخوپورہ ضمنی انتخابات میں 34 پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آگئے ۔
نتائج کے مطابق ن لیگ کو برتری حاصل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 139 کے ضمنی الیکشن میں 34 پولنگ سٹیشنز کا نتیجہ سامنے آیا ہے جس میں ن لیگی امیدوار رانا طاہر اقبال نے 12136 ووٹ حاصل کیئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے امیدوار اعجاز بھٹی نے 5148 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ، فارم 45 کے مطابق ن لیگی امیدوار کو 6988 کی برتری حاصل ہے۔
واضح رہے کہ نشست مسلم لیگ ن کے رانا افضال حسین کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی، حکام کے مطابق حلقے میں کل 124پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل
- ایک گھنٹہ قبل

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس
- ایک گھنٹہ قبل

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر
- 31 منٹ قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا
- 8 منٹ قبل

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا سیاسی پارٹی کے قیام کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ
- 2 گھنٹے قبل

جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ
- 19 منٹ قبل

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت
- 44 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے