پاکستان
- Home
- News
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بشریٰ بی بی کے ہمراہ بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما بھی تھے
شائع شدہ 16 hours ago پر Dec 24th 2024, 3:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بانی پی ٹی آئی سے ملنے بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنما اڈیالہ جیل پہنچ گئے، ان کی بہنوں کی آمد بھی متوقع ہے۔
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ہے، سپریم کورٹ بار کے سابق صدر قاضی انور، وکیل علی بخاری، وکیل علی اعجاز بٹر اڈیالہ جیل پہنچ گئے، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی اڈیالہ جیل آمد بھی متوقع ہے، پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی ممبران کی اڈیالہ جیل آمد بھی متوقع ہے۔
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں، بشری بی بی کے سرکاری پروٹوکول کی کمانڈ ڈی ایس پی رینک کے افسر نے کی۔
بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت مل گئی، بشریٰ بی بی بلٹ پروف گاڑی میں اڈیالہ جیل کے اندر گئیں۔
بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے
- 10 hours ago
سپریم کورٹ : جسٹس منصور علی شاہ کی انتظامی جج کے طور پر اپنی ذمہ داریوں سے معذرت
- 6 hours ago
قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش کل 25 دسمبر کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا
- 7 hours ago
خالد مقبول صدیقی کی اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات
- 9 hours ago
کراچی:کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے زیر اہتمام کرسمس ڈے کی تقریب
- 10 hours ago
ترجمان دفترخارجہ کا ملٹری کورٹس کے فیصلوں پراہم بیان
- 7 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات