Advertisement
تفریح

نامور موسیقار استاد چھوٹے غلام علی خان کی آج 38 ویں برسی منائی گئی

 1985 میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر دسمبر 29 2024، 10:08 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
نامور موسیقار استاد چھوٹے غلام علی خان کی آج 38 ویں برسی منائی گئی

لاہور:پاکستان کے نامور کلاسیکل موسیقار اور گلوکار استاد چھوٹے غلام علی خان کو مداحوں سے بچھڑے  38 سال ہو گئے۔
1910ء کو قصور کے موسیقار گھرانے میں پیدا ہونے والے استاد چھوٹے غلام علی خان نے موسیقی کی ابتدائی تربیت اپنے والد میاں امام بخش سے حاصل کی۔
استاد چھوٹے غلام علی کو دھرپد انداز گائیکی پر ملکہ حاصل تھا، خیال، ترانہ، ٹھمری، دادرا اور غزل، سبھی کو یکساں مہارت سے گاتے تھے
نہوں  نے کلاسیکی موسیقی کو پاکستان میں‌ فروغ دینے اور اس کی تربیت کے لیے بھی کام کیا۔ وہ اس حوالے سے لاہور آرٹس کونسل سے وابستہ رہے جہاں موسیقی کی تربیت کے لیے اپنی اکیڈمی قائم کی تھی۔
 1985 میں انہیں صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا تھا۔ان کے مشہور شاگردوں میں شاہدہ پروین، بدرالزماں اور قمر الزماں جیسے بڑے نام شامل ہیں۔ استاد چھوٹے غلام علی خان 29 دسمبر 1986 کو انتقال کر گئے اور لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں دفن ہیں۔ آج بھی ان کی موسیقی کی دنیا میں اہمیت برقرار ہے اور ان کی برسی پر ان کی خدمات کو یاد کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 14 days ago
دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 days ago
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز زیر بحث

  • 2 days ago
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

الزامات کی بجائے خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • a day ago
پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا

  • a day ago
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

  • 2 days ago
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 14 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • 2 days ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

  • 2 days ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • a day ago
Advertisement