شدید دھند کے باعث ایم 3،ایم 4اور ایم 5موٹروے ٹریفک کیلئے بند
ایم 4پنڈی بھٹیاں انٹرچینج تا عبدالحکیم انٹرچینج اورموٹروے ایم 5 شیرشاہ ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔
شائع شدہ 3 days ago پر Dec 29th 2024, 11:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شدید دھند کے باعث ملتان موٹروے ایم 3فیض پور سے درخانہ ،ایم 4پنڈی بھٹیاں انٹرچینج تا عبدالحکیم انٹرچینج اورموٹروے ایم 5 شیرشاہ ملتان سے ظاہر پیر تک دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔
ترجمان موٹروے پولیس نے کہا ہے کہ موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر یقینی بنانے کیلئے بند کیا جاتا ہے،شہری زیادہ سے زیادہ دن کے اوقات پر سفر کرنے کو ترجیح دیں،ترجمان کاکہناتھا کہ صبح 10 سے شام 6 بجے تک دھند کے موسم میں بہترین سفری اوقات ہیں،ڈرائیور حضرات آگے اور پیچھےدھند والی لائٹس کا استعمال کر یں اورعوام غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
Advertisement
ادارہ شماریات کی جانب سے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری
- 2 گھنٹے قبل
نیشنل ایکشن پلان اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان عالمی امن کیلئے اقوام متحدہ کیساتھ تعاون جاری رکھے گا،اسحاق ڈار
- 24 منٹ قبل
ادارہ شماریات کی جانب سے بیرونی تجارت کے اعدادوشمار کی رپورٹ جاری
- 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
- ایک گھنٹہ قبل
کسی کو کراچی بند نہیں کرنے دیں گے ، وزیر داخلہ سندھ
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات