یمن کے حوثیوں کا تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پرایک اور میزائل حملہ
اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میزائل کو فضا میں ہی تباہ کیا گیا تھا ، صرف ملبہ زمین پر گرا
یمن کے حوثی جنگجوؤں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پرایک دفعہ پھر میزائل حملہ کردیا۔
حوثیوںکے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے اسرائیلی ایئرپورٹ اور ایک پاور اسٹیشن کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ اسرائیل پرحملے میں ہائپر سانک اور ذولفقار بیلسٹک میزائل استعمال کیے گئے۔
اسرائیلی فوج نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میزائل کو فضا میں ہی تباہ کیا گیا تھا ، صرف ملبہ زمین پر گرا۔
دوسری جانب اسرائیل اوریمن کے درمیان کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی مندوب نےحوثیوں کو حزب اللہ اور حماس کےرہنماؤں کی طرح ٹارگیٹڈ کارروائی کی دھمکی دے دی،روسی مندوب نے یمن پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی۔
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
- 35 منٹ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی، پاکستانی روپیہ مستحکم
- 2 گھنٹے قبل
26 نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور
- 2 گھنٹے قبل
امریکا میں چھوٹا طیارہ تجارتی عمارت ٹکرا گیا، دو افراد ہلاک اور 18 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
کرم : امن معاہدے کے باوجود سڑکیں اور راستے آمدوروفت کے لئے بند
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 3 گھنٹے قبل