نئے سال کے آغاز پر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ
10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے بڑھ کر 234568 روپے کی سطح پر پہنچ گئی
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 1st 2025, 3:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے سال کے آغاز پر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میںسونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت 273600 روپے کی سطح پر آ گئی۔
اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 857 روپے بڑھ کر 234568 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 10 ڈالر کا اضافہ ہونے سے نئی عالمی قیمت 2624 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
Advertisement
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،دو دنوں میں مزید140 فلسطینی شہید
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ پرجاری اسرائیلی حملے روکنے کا مطالبہ
- 31 منٹ قبل
ملک میں سردی کی لہر برقرار،پنجاب میں دھند کا راج
- ایک گھنٹہ قبل
دوسراٹیسٹ :پہلے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 4وکٹوں کے نقصان پر316رن بنا لیے
- 13 گھنٹے قبل
نیلم منیر نے نکاح کی تصاویر جاری کردیں،اداکارہ نے شادی کس سے کی؟
- ایک منٹ قبل
لاہور:تشدد کا شکار ہونے والا 14 سالہ لڑکا اسپتال میں دم توڑ گیا
- 41 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات