ائیر وائس مارشل عامر حیات دوبارہ پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او تعینات
نوٹیفکیشن کے مطابق مستقل سی ای او پی پی اے کے تقرر تک عامر حیات سی ای او پی آئی اے رہیں گے
شائع شدہ 3 days ago پر Jan 1st 2025, 6:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ائیروائس مارشل عامر حیات کو ایک مرتبہ پھر قومی ائیر لائن (پی آئی اے)کا سی ای او تعینات کردیا گیا ہے،خرم مشتاق کو قائم مقام سی ای او کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قائم مقام سی ای او پی آئی اے تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، جس کے مطابق
ائیر وائس مارشل عامر حیات کو قائم مقام سی ای او تعینات کیا گیا،
نوٹیفکیشن کے مطابق مستقل سی ای او پی پی اے کے تقرر تک عامر حیات سی ای او پی آئی اے رہیں گے۔
واضح رہے کہ ائیر وائس مارشل عامر حیات 7 دسمبر کو سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوئے تھے، بورڈ میٹنگ میں عامر حیات کو دوبارہ تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی۔
Advertisement
ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز ، اسپنر ساجد خان اور نعمان علی کی ٹیم میں واپسی
- 3 hours ago
پاکستان ٹیم کے لیے بُری خبر، اوپنر صائم ایوب6ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر
- an hour ago
لوئر کرم:ڈپٹی کمشنر پر فائرنگ کا واقعہ، پاراچنار کو جانے والےامدادی سامان کے قافلے کی کرم روانگی مؤخر
- 2 hours ago
شاری بلوچ،بلوچستان میں دہشت گردوں کی خواتین کے استحصال کی ہولناک مثال
- an hour ago
کرم امن معاہدے کےبعد پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لیکر ٹل سے پاراچنار روانہ
- 3 hours ago
نیویارک کی عدالت کا نو منتخب امریکی صدرٹرمپ کو 10 جنوری کو پیش ہوکر سزا سننے کا حکم
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات