سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا پی ایس ایل 10 کے لیے تیار
اسی دن نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑی اسٹار بیٹر مارک چیپمین اور آل راؤنڈر مائیکل بریسویل نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔
جمعرات کے روز پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آفیشل ایکس ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا ہے۔
پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی ڈرافٹنگ کی تقریب 11 جنوری کو ہوگی جبکہ چریتھ اسلنکا پہلی بار پی ایس ایل میں ایکشن میں نظر آئیں گے، حالانکہ وہ اس سے قبل مختلف لیگز میں کھیل چکے ہیں۔
اسی دن نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑی اسٹار بیٹر مارک چیپمین اور آل راؤنڈر مائیکل بریسویل نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری
- 6 گھنٹے قبل
شہزادہ ولید بن طلال بن عبدالعزیز کی والدہ شہزادی مونا انتقال کر گئیں۔
- 6 گھنٹے قبل
سیکیورٹی فورسز اور امن جرگہ کی مخلصانہ کاوشوں کی قدر کرتے ہیں ، وزیر داخلہ
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوباٸی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا
- 8 گھنٹے قبل
ایئر کمانڈر (ریٹائرڈ) ایس سجاد حیدر، (ستارہ جرات) اسلام آباد میں سپردِ خاک
- 6 گھنٹے قبل
ایک زنجیر بن کر بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیر اعظم بنائیں گے ، گورنر پنجاب
- 8 گھنٹے قبل