Advertisement
پاکستان

ڈی چوک احتجاج: پی ٹی آئی کے 40 کارکنا ن کی ضمانتیں منظور

عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں اور ملزمان کی رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 ماہ قبل پر جنوری 4 2025، 8:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈی چوک احتجاج: پی ٹی آئی کے 40 کارکنا ن کی ضمانتیں منظور

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت(اے ٹی سی) اسلام آباد نےڈی چوک پر 26 نومبر کو ہونے والے پی ٹی آئی احتجاج  کے دوران  درج کیے گئے مقدمات میں مزید 40 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔
نسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانتیں منظور کیں،عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں اور ملزمان کی رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا۔
دوران سماعت پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے وکلا سردار مصروف ، انصر کیانی ، آمنہ علی ، مرزا عاصم بیگ ، مرتضی طوری عدالت پیش ہوئے۔
واضح رہے کہ عدالت نے گزشتہ روز 250 ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں، 150 کی ضمانت کی درخواستیں خارج کی گئیں۔

Advertisement
 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان،100 انڈیکس 700 پوائنٹس کا اضافہ

  • an hour ago
ایران  کااسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار، قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا

  • 4 hours ago
ایران نے  موساد کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں ایک شخص کو  پھانسی دے دی

  • 32 minutes ago
کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

  • 3 hours ago
ایران صبح سویرے  نے ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملوں کا نیا سلسلہ شروع کر دیا

  • 5 hours ago
سعودی حکام کا عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے نئی سخت پالیسی نافذ کرنے کا اعلان

سعودی حکام کا عمرہ کے خواہشمند افراد کیلئے نئی سخت پالیسی نافذ کرنے کا اعلان

  • an hour ago
ایران میں پھنسے پاکستانی طلبا و طالبات کا قافلہ تہران سے روانہ

ایران میں پھنسے پاکستانی طلبا و طالبات کا قافلہ تہران سے روانہ

  • 4 hours ago
آئی سی سی کا ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے  قوانین میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

ٹرمپ کی انتظامیہ کا سفری پابندیوں کا دائرہ مزید 36 ممالک تک بڑھانے پر غور

اسرائیل جیسے باغی ریاست کی حمایت کے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں، خواجہ آصف

امریکی صدرنے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

امریکی صدرنے آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کرنے کے اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

  • 3 hours ago
پیٹرول کی قیمت میں4 روپے 80 پیسے، ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے95 پیسے فی لیٹر اضافہ

  • 13 hours ago
Advertisement