ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ بقیہ خالی نشستیں پرہونے کے فوری بعد حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ بند کردیاجائے گا ۔

شائع شدہ 2 years ago پر Jan 10th 2025, 2:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے پانچ ہزار خالی نشستوں کیلئے کل سے حج درخواستیں طلب کی ہیں۔
وزارت مذہبی امور کے ترجمان محمد عمر بٹ نے آج ایک بیان میں کہاکہ درخواستیں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر وصول کی جائیںگی ، تمام مقررہ بینک وصول کی گئی درخواستیں روزانہ حج پورٹل پر اپ لوڈ کریں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ نئے درخواست گزار پہلی دو اقساط کے طورپر چھ لاکھ روپے جمع کرائیں گے تاہم قربانی یا علیحدہ کمرے کیلئے اضافی رقم ادا کرنا ہوگی۔
ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ بقیہ خالی نشستیں پرہونے کے فوری بعد حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ بند کردیاجائے گا ۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 4 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 4 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





