بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

شائع شدہ a month ago پر Jan 10th 2025, 12:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کوئٹہ کے علاقے سنجدی میں واقع کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 12 کان کن زیر زمین پھنس گئے، جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
چیف مائنز آفیسر عبدالغنی بلوچ کے مطابق دھماکے کی شدت کے باعث کان کا اندرونی حصہ منہدم ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں مزدور کان کے اندر محصور ہو گئے ہیں ، چیف مائنز آفیسر نے مزید بتایا کہ یہ واقعہ تقریباً ایک گھنٹہ قبل پیش آیا، جس کی اطلاع موصول ہوتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ تمام کانکنوں کو بحفاظت نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔

جرمنی میں انتہائی قدامت پسند جماعت سی ڈی یو کی پارلیمانی انتخابات میں برتری
- 2 hours ago

آئی ایم ایف کا تکنیکی وفد کلائمیٹ فنانسنگ پر مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیا
- 10 minutes ago

احسن اقبال نے سابق صدر عارف علوی پر سنگین الزامات عائد کردیے
- 10 hours ago

ملک میں آج سے بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
- an hour ago

کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک
- 36 minutes ago

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے میچ کے دوران نسیم شاہ کی مدد کر کے دل جیت لیے
- 10 hours ago

نیتن یاہو نے 600 سے زائد فلسطینی قیدیوں کی طے شدہ رہائی کو مؤخر کر دیا
- 11 hours ago

چین کا دورہ کامیاب رہا ہے، ہم نے سی پیک کی بنیاد رکھی ، صدر مملکت
- 12 hours ago
پاک ٹیم کے کپتان نے چیمپیئنزٹرافی میں آگے جانا مشکل قرار دےدیا
- 10 hours ago

اسٹیڈیم کا نام قومی مجرم کے نام پر رکھنا کسی صورت درست اقدام نہیں ، امیر مقام
- 11 hours ago

آئی ایم ایف کی قسط لینا آسان لیکن ٹیم کا چیمپئنز ٹرافی کے اگلے مرحلے میں جانا مشکل ہے، گورنرسندھ
- 2 hours ago

حماس کا فلسطینی قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات