محسن نقوی نے کہا کہ کرم میں قیام امن کےلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ہے، بعض عناصر نے جان بوجھ کر کرم ایشو کو غلط رنگ دیا،


وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کی سیاست میں مولانا فضل الرحمٰن کا مثبت کردار قابل تعریف ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کی صحت سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار کیا، ملاقات کے موقع پر باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
محسن نقوی اور مولانا فضل الرحمٰن نے امدادی اشیا کے قافلوں کی پاراچنار آمد پر اظہار اطمینان کیا ، ملاقات میں خیبرپختونخوا خصوصاً کرم میں قیام امن کےلیے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔
محسن نقوی نے کہا کہ کرم میں قیام امن کےلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا ہے، بعض عناصر نے جان بوجھ کر کرم ایشو کو غلط رنگ دیا، صورت حال کی بہتری کےلیے گرینڈ جرگہ کی مخلصانہ کوششوں کو سراہتےہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن سے دیرینہ نیاز مندی ہے، پاکستان کی سیاست میں ان کا مثبت کردار قابل تعریف ہے۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago

