Advertisement
تجارت

سٹیٹ بینک کی جانب سے 2025 کی مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری

رپورٹس کے مطابق سال 2025 کا پہلا مانیٹری پالیسی کا اجلاس 27 جنوری 2025 کو ہوگا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر جنوری 10 2025، 9:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سٹیٹ بینک  کی جانب سے 2025 کی  مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری

سٹیٹ بینک نے 2025 میں مانیٹری پالیسی کا شیڈول جاری کردیا ۔

رپورٹس کے مطابق سال 2025 کا پہلا مانیٹری پالیسی کا اجلاس 27 جنوری 2025 کو ہوگا ۔

دوسرا مانیٹری پالیسی اجلاس 10 مارچ ، تیسرا  5 مئی 2025 کو ہوگا ۔

2025 کا چوتھا مانیٹری پالیسی اجلاس 16 جون 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔ سٹیٹ بینک نے  پہلی ششماہی میں مانیٹری پالیسی اجلاس کا شیڈول جاری کیا ہے۔

Advertisement