ملالہ یوسفزئی خواتین کی تعلیم سےمتعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں
امریکہ، ملائیشیا، میانمار اور عراق سے وفود کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں

اسلام آباد: پاکستان اوردنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی تعلیم سے خواتین کی تعلیم سےمتعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں۔
خیال رہے کہ لڑکیوں کی تعلیم اور چیلنجز سے متعلق 2روزہ بین الاقوامی کانفرنس آج اسلام آباد میں شروع ہو گی، پاکستان پہنچنے پر پارلیمانی سیکرٹری تعلیم نے ملالہ یوسفزئی کا استقبال کیا،کانفرنس میں ملالہ یوسف زئی خواتین کی تعلیم سے متعلق چینلنجز کے حل کے حوالے سے بات کریں گی،
اس کے علاوہ کانفرنس میں شرکت کے لیے کرغزستان کی وزیرِ تعلیم بھی پاکستان پہنچ چکی ہیں۔
اوآئی سی کے سیکرٹری حسین ابراہیم طحہٰ کانفرنس میں شرکت کے لیے اسلام آبادمیں موجود ہیں،علاوہ ازاں امریکہ، ملائیشیا، میانمار اور عراق سے وفود کانفرنس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
کانفرنس کا اختتام اسلام آباد اعلامیہ پر دستخط کی رسمی تقریب سے ہوگا، گزشتہ روز وفاقی وزیرِ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا تھا کہ چاروں وزرائے اعلیٰ و صوبائی وزرائے تعلیم بھی تعلیمی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 hours ago






